نوجوان کی مبینہ خودکشی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سعود آباد میں لیاقت مارکیٹ کے قریب گھر سے 43 سالہ حبیب احمد ولد عبدالحفیظ کی پھندا لگی لاش ملی،واقعہ خودکشی ہوسکتا ہے تاہم پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔
سعود آباد میں لیاقت مارکیٹ کے قریب گھر سے 43 سالہ حبیب احمد ولد عبدالحفیظ کی پھندا لگی لاش ملی،واقعہ خودکشی ہوسکتا ہے تاہم پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments