اندھی گولیاں لگنے کے واقعات میں دوافراد زخمی

اندھی گولیاں لگنے کے واقعات میں دوافراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم سمت سے گولی لگنے کے دو واقعات میں 2 افراد زخمی ہو گئے ۔

سہراب گوٹھ لاسی گوٹھ بٹائی چوک کے قریب گولی لگنے سے 14 سالہ یاسینزخمی ہو گیا۔ادھر بلدیہ نمبر 3 کے قریب گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا، زخمی شخص عزیز کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...