سالانہ امتحانی نظام یا پرائیویٹ ذرائع سے پیش کیے جانیوالے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز تسلیم نہیں کرینگے ، ایچ ای سی
اسلام آباد (اے پی پی) ایچ ای سی حکام نے کہا ہے کہ سالانہ امتحانی نظام یا پرائیویٹ ذرائع سے پیش کیے جانے والے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرامز کو تسلیم کیا جائے گا۔۔
نہ سالانہ یا پرائیویٹ موڈ کے ذریعے پیش کیے جانے والے اے ڈی پیز میں نئے داخلے کیے جائیں گے ۔ طلبا داخلہ لینے سے پہلے باقاعدہ سمسٹر سسٹم کے تحت اے ڈی پی کے موڈ اور شناخت کی حیثیت کی تصدیق کریں اور ایچ ای آئی ایسے پروگراموں کی پیشکش یا تشہیر فوری طور پر بند کر دیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments