ہنگری کے قومی دن کی تقریبات میں شرکت خوش آئند:سینیٹر سردارخلیل طاہر

 ہنگری کے قومی دن کی تقریبات میں  شرکت خوش آئند:سینیٹر سردارخلیل طاہر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹر سردارخلیل طاہر سندھو نے اسلام آباد میں ہنگری کے قومی دن کی تقریبات میں یوتھ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (YDF) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہد رحمت کے ساتھ شرکت کو انتہائی خوش آئند قرار دیا اورکہاکہ

 یہ پاکستان اور ہنگری کی دوستی کا جشن منانے والی ایک شاندار شام تھی۔ ہنگری کے سفیرڈاکٹر زولتان ورگا اور ڈپٹی ہیڈ آف مشن ڈاکٹر ڈورا گنزبرگر کی گرمجوش مہمان نوازی کا تہہ دل سے شکرگزارہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...