بھینسوں کے باڑے میں کمرے میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق

بھینسوں کے باڑے میں کمرے میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی بھینس کالونی روڈ 12 کے قریب بھینسوں کے باڑے میں کمرے کے اندر آگ لگ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے کمرے میں موجود شخص جھلس کر جاں بحق ہو گیا، متوفی کی شناخت 85 سالہ عبدالستار ولد پانڈے خان کے نام سے ہوئی۔متوفی باڑے میں ملازمت کرتا تھا اور باڑے کے متاثرہ کمرے میں رہائش پذیر تھا آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...