اسکول وین الٹنے سے چار بچے معمولی زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی پاور ہاؤس کے قریب اسکول وین الٹ گئی، حادثے میں وین میں سوار چار بچے معمولی زخمی ہوگئے۔۔۔
جنہیں ریسکیو ادارے کے اہلکاروں نے طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ریسکیو حکام کے مطابق تیز رفتار نامعلوم گاڑی متاثرہ اسکول وین سے ٹکرائی جس کے باعث ڈرائیور توازن برقرار نہ رکھ سکا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments