خشک دھنیا کی قیمت میں اضافہ
تھوک ما رکیٹ میں خشک دھنیا کی قیمت میں فی کلو 50 روپے کا اضا فہ کر دیا گیا ہے جس کے
لا ہور (سٹی رپورٹر سے )تھوک ما رکیٹ میں خشک دھنیا کی قیمت میں فی کلو 50 روپے کا اضا فہ کر دیا گیا ہے جس کے با عث خشک د ھنیا کی قیمت فی کلو 200روپے سے بڑھا کر 250روپے کر دی گئی ہے ۔