ڈاکٹر ہما ارشد چیمہ کی والدہ انتقال کر گئیں
چلڈرن ہسپتال لاہور کی سینئر پروفیسر ڈاکٹر ہما ارشد چیمہ اور ڈاکٹر مصباح ظفر کی والدہ
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )چلڈرن ہسپتال لاہور کی سینئر پروفیسر ڈاکٹر ہما ارشد چیمہ اور ڈاکٹر مصباح ظفر کی والدہ اور معروف کینسر سرجن پروفیسر ڈاکٹر محمد ارشد چیمہ کی ساس گزشتہ روز انتقال کر گئیں جنکی نماز جنازہ کل 29نومبر کومسجد خالد کیولری گراؤنڈ لاہو ر کینٹ میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔