آرکیٹیکٹ سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات مسمار
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے عملے نے منظور شدہ پرائیویٹ رہائشی سکیم آرکیٹیکٹ سوسائٹی میں لاک ڈاؤن کی....
لاہور(سٹاف رپورٹر سے ) موجودہ صورتحال حال سے فائدہ اٹھا کر پارک سائٹ پر غیر قانونی تعمیر کرنے کی کوششیں ناکام بنا دیں اور غیر قانونی طور پر کی جانے والی تعمیرات کو مسمار کر دیا ۔