بغیر ٹکٹ 135 ریلوے مسافروں سے سوا لاکھ روپے وصول

 بغیر ٹکٹ 135 ریلوے مسافروں  سے سوا لاکھ روپے وصول

ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے نے تیزگام، خیبر میل، بزنس ایکسپریس، جعفر ایکسپریس ،موسیٰ پاک ٹرینوں پر اچانک چھاپے مارے

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) بغیر ٹکٹ 135مسافروں سے کرایہ و جرمانہ کی مد میں ایک لاکھ 27 ہزار 560 روپے وصول کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں