ڈینگی آگاہی سیمینار

ڈینگی آگاہی سیمینار

یو ای ٹی لاہور کے زیر اہتمام ڈینگی آگاہی سیمینار ہوا،ڈاکٹر انورلطیف، ڈاکٹر محمد مشتاق ،ڈاکٹر ریحانہ،ڈاکٹر شہاب سمیت طلبہ وطالبات بھی شریک تھے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) ڈاکٹر شہزاد نے شرکا کو ڈینگی سے متعلق احتیاطی تدابیر بتائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں