چرس برآمدگی، ملزم کی ضمانت منظور

چرس برآمدگی، ملزم کی ضمانت منظور

سیشن عدالت ،750 گرام منشیات چرس برآمدگی کیس پر سماعت ہوئی

لاہور (اپنے خبر نگار سے )عدالت نے مقدمہ میں ملزم دانش منظور کی ضمانت منظور کرنے کا حکم دیدیا ۔ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے ملزم کی ضمانت پر سماعت کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں