سنیارٹی لسٹ : 2009-11 کے اساتذہ کیلئے بی ایڈ ڈگری کی شرط ختم

 سنیارٹی لسٹ : 2009-11 کے  اساتذہ کیلئے بی ایڈ ڈگری کی شرط ختم

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سروس ٹربیونل کے فیصلے کے بعد سنیارٹی لسٹ کے حوالے سے اہم تبدیلی کر دی ۔اب سنیارٹی لسٹ میں شامل ہونے کیلئے بی ایڈ ڈگری کی شرط نہیں لاگو ہوگی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) چیف سیکرٹری کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق دوہزار 9 سے گیارہ میں بھرتی ہونے والے اساتذہ پر ہوگا ۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے سنیارٹی لسٹ میں مذکورہ اساتذہ کو شامل نہیں کیا تھا ،فیصلے سے سینکڑوں اساتذہ کو فائدہ ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں