انٹرن شپ شرکا کا سیف سٹیز کادورہ

 انٹرن شپ شرکا کا سیف سٹیز کادورہ

لاہور(سپیشل رپورٹر )پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے شرکا نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پرپولیس افسروں کی سربراہی میں33شرکا وفد کا حصہ تھے ۔

ایس پی محمد عاصم نے وفد کو ادارے کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں