نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کی خصوصی ہیلپ لائن کااجرا

نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس  کی خصوصی ہیلپ لائن کااجرا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پنجاب نے خصوصی ہیلپ لائن کا اجرا کردیا ۔ خواتین شادی سے متعلق کسی بھی قسم کی قانونی مدد اور مشورہ حاصل کرسکیں گے ۔

کمیشن کی چیئرپرسن رابعہ جویریہ نے ہیلپ لائن کا افتتاح کیا ۔شادی سے متعلق کسی بھی قسم کی قانونی مدد اور مشورے کا حصول اب ایک کال پر ۔ گزشتہ روز نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پنجاب میں ہیلپ لائن قائم کردی گئی ۔ویمن میرج رائٹس سے متعلق ملک کی پہلی ہیلپ لائن قائم کی گئی ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں