نارنگ منڈی :شہری ٹرک سے آٹاکے تھیلے لوٹ کرفرار

نارنگ منڈی :شہری ٹرک سے آٹاکے تھیلے لوٹ کرفرار

فیروزوالہ (تحصیل رپورٹر) فری آ ٹا پوائنٹ نارنگ منڈی میں اچانک ایپ لنک میں خرابی ہو جانے کے باعث آٹے کی سپلائی معطل کر دی گئیﷰ۔

جس پر شہریوں کی بڑی تعداد نے اشتعال میں آکر ہنگامہ آرا ئی شروع کردی اور ٹرک میں داخل ہوکر آٹا کے تھیلے چھین کر فرار ہوگئے ،عملہ پربھی تشدد کیاگیا،عوام کا بہت زیادہ رش تھا، پولیس کے مطابق محکمہ کی طرف سے کارروائی کے لیے ہمیں کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں