70 فیصد موٹرسائیکل حادثات

70 فیصد موٹرسائیکل حادثات

لاہور (کرائم رپورٹر) ریسکیو1122نے1123ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

567معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کرنے سے ہسپتالوں پر بوجھ کم ہوا۔ان واقعات میں زیادہ تر تعداد 70(فیصد)موٹر سائیکلز حادثات کی ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں