کمشنر کادورہ ، گلبرگ سے ڈیفنس موڑ تک سگنل فری منصوبے کا جائزہ

کمشنر کادورہ ، گلبرگ سے ڈیفنس  موڑ تک سگنل فری منصوبے کا جائزہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) کمشنر لاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت لاہور شہر کے مختلف ترقیاتی پراجیکٹس کے بارے میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں گلبرگ سے ڈیفنس موڑ تک سگنل فری منصوبے کا جائزہ لیا گیا۔منصوبے کے تحت گھوڑا چوک ڈیفنس پر دولین پر مشتمل ایک رویہ فلائی اوور بھی تعمیر ہوگا ۔ کیولری چوک پر دو لین پر مشتمل دو رویہ انڈر پاس تعمیر کیا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں