ورلڈپاسبان ختم نبوت کایوم تکبیروپاک فوج زندہ بادمظاہرہ

ورلڈپاسبان ختم نبوت کایوم تکبیروپاک فوج زندہ بادمظاہرہ

لاہور (نمائندہ دنیا) ورلڈپاسبان ختم نبوت کے ورکرز نے 28مئی مملکت خداداد پاکستان کی ایٹمی سالگرہ پرعلامہ اقبال روڈ چوک میں۔۔۔

 ایک بھرپور یوم تکبیر اور پاک فوج زندہ باد مظاہرہ کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے  مقررین نے کہاکہ پاکستان نے بھارت کے 5ایٹمی دھماکوں کے مقابلہ میں6ایٹمی دھماکے کرکے دنیاکی ساتویں اورمسلم ممالک کی پہلی ایٹمی قوت بننے کااعزازحاصل کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں