ایل ایل بی نتائج کا اعلان
لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ ون، ٹو اور تھرڈ سپلیمنٹری۔۔۔
ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ون، ٹو، تھرڈ، فورتھ اور ففتھ سپلیمنٹری 2022 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔