مجوزہ منصوبوں سے قبل ٹریفک پلان تشکیل دینے کی ہدایت

 مجوزہ منصوبوں سے قبل ٹریفک  پلان تشکیل دینے کی ہدایت

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )شہر میں مجوزہ منصوبوں کے آغاز سے قبل تمام محکمے مل کر جامع ٹریفک پلان تشکیل دینے کی ہدایت کردی گئی۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت لاہور میں ترقیاتی کاموں کے گرد ٹریفک مینجمنٹ پر خصوصی اجلاس ہوا ۔سی ٹی او لاہور نے ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں