کرافٹنگ ہسٹریز پراجیکٹ کی نمائش

کرافٹنگ ہسٹریز پراجیکٹ کی نمائش

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)این سی اے نے گلاسگو لائف میوزیمزاوروالڈ سٹی آف لاہوراتھارٹی کے اشتراک سے۔۔۔

 برٹش کونسل کے تعاون سے کرافٹنگ ہسٹریز پراجیکٹ کی نمائش کی۔ نمائش کا افتتاح وفاقی وزیر تعلم و پشہ وارانہ تربیتی امور مدد علی سندھی نے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں