زیور تعلیم :طالبات کے وظائف منصوبے میں گھپلوں کاانکشاف

زیور تعلیم :طالبات کے وظائف  منصوبے میں گھپلوں کاانکشاف

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)زیور تعلیم پروگرام کے تحت طالبات کو وظائف دینے کے منصوبے میں گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔

 سکول ایجوکیشن نے وظائف کی فراہمی کیلئے طالبات کا درست ڈیٹا فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔محکمہ تعلیم نے 16 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو تازہ ڈیٹا سکول انفارمیشن سسٹم پر اپ لوڈ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں