ممنوعہ ایندھن پر 5 ہزار پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کارروائی

ممنوعہ ایندھن پر 5 ہزار پبلک  ٹرانسپورٹ کیخلاف کارروائی

لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے گزشتہ ماہ نومبر کی کارروائیوں کا ریکارڈ جاری کردیا۔۔۔

نومبر میں مختلف خلاف ورزیوں پر تقریباً 18 ہزار پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی کی گئی۔ترجمان ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے جاری کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں