سابق انسپکٹر پولیس کے بیٹوں کی فائرنگ ،علاقے میں خوف

سابق انسپکٹر پولیس کے بیٹوں  کی فائرنگ ،علاقے میں خوف

لاہور(کرائم سیل)شمالی چھاؤنی کے علاقے میں جھگڑے کے دوران سابق انسپکٹر پولیس کے بیٹوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

ملزم حساس علاقے میں فائرنگ کرتے رہے ، مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس ملزموں کو گرفتار نہ کر سکی۔ فیضان اور مجتبیٰ نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، اطلاع کے باوجود پولیس نہ پہنچی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں