حکمران طبقہ عوام کے بنیادی حقوق غصب کررہا : سنی علما کونسل

حکمران طبقہ عوام کے بنیادی  حقوق غصب کررہا : سنی علما کونسل

لاہور(سیاسی نمائندہ)صدر سنی علما کونسل لاہور وصوبائی ترجمان مولانا حافظ حسین احمد نے کہا حکمران طبقہ عوام کے بنیادی حقوق غصب کررہا ہے۔۔۔

 خوراک اور جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں سمیت ہر چیز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں،ملک بنانے والوں کی روحیں عوام کی محرومیاں دیکھ کر شدید بے چین ہوں گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ملک میں مہنگائی کے باعث عام آدمی بے انتہا محرومی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں