بلدیہ پتوکی :سینٹری ورکرز کی ہڑتال

 بلدیہ پتوکی :سینٹری ورکرز کی ہڑتال

پتوکی(نامہ نگار)بروقت تنخواہیں نہ ملنے پر بلدیہ میونسپل کمیٹی پتوکی کے سینٹری ورکرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال جاری رہی، جگہ جگہ گندی کے ڈھیر اور سیوریج کا پانی بازاروں میں جمع ہوگیا۔

بروقت تنخواہیں نہ ملنے پر بلدیہ میونسپل کمیٹی پتوکی کے سینٹری ورکرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال جاری رہی، جگہ جگہ گندی کے ڈھیر اور سیوریج کا پانی بازاروں میں جمع ہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں