ستوکتلہ ڈرین کے گرد کنٹینرز رکھنے کی ہدایت

ستوکتلہ ڈرین کے گرد کنٹینرز رکھنے کی ہدایت

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا۔

 بریفنگ میں بتایا گیا کہ 17 کلومیٹر لمبی ستوکتلہ ڈرین کے مختلف سیکشنز میں ڈی سلٹنگ کیلئے بھاری مشینری کام کررہی ہے ۔کمشنرلاہور نے ستوکتلہ ڈرین کے گرد ایل ڈبلیو ایم سی کو کنٹینرز رکھنے کی ہدایت کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں