لاہور کے بعدباقی جیلوں میں بھی قیدیوں کو ویڈیو کالنگ کی سہولت کی باقاعدہ منظوری

لاہور کے بعدباقی جیلوں  میں بھی قیدیوں کو ویڈیو کالنگ  کی سہولت کی باقاعدہ منظوری

لاہور(کرائم رپورٹر)ہوم سیکرٹری پنجاب نور الامین مینگل کی زیر صدارت پنجاب پریزنز فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سنٹرل جیل لاہور اور ڈسٹرکٹ جیل لاہور کے بعد پنجاب کی باقی تمام جیلوں میں بھی قیدیوں کو ویڈیو کالنگ کی سہولت فراہم کرنیکی باقاعدہ منظوری دی گئی ہے اور اس عمل کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایت کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں