ایک سالہ بچی کو پیش کرنیکا حکم

ایک سالہ بچی کو پیش کرنیکا حکم

لاہور(اپنے خبر نگار سے)سیشن عدالت نے ایک سالہ بچی ارحمہ کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج جہانزیب چٹھہ نے کیس پر سماعت کی۔ درخواستگزار شاہین بی بی نے بچہ حوالگی کی درخواست دائر کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں