کاہنہ :منگنی ٹوٹنے پر چھریوں کے وارسے خاتون زخمی

کاہنہ :منگنی ٹوٹنے پر چھریوں  کے وارسے خاتون زخمی

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے گورودوارے والی گلی میں چھریوں کے وار سے ایک عورت زخمی ہوگئی۔۔۔

خاتون کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد جنرل ہسپتال ریفر کر دیا گیا،ملزم کو متعلقہ پولیس نے حراست میں لیکر کارروائی شروع کردی ۔پولیس کا کہنا ہے متاثرہ خاتون نرس ہے ، حملہ آور خاتون کا منگیتر تھا، منگنی توڑنے پر واقعہ پیش آیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں