شیخوپورہ:گیس ری فلنگ کے دوران دھماکا،آتشزدگی

شیخوپورہ:گیس ری فلنگ کے  دوران دھماکا،آتشزدگی

شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور موثر کارروائی نہ ہونے کے باعث ایک مرتبہ پھرجنڈیالہ روڈ پر ایل پی جی کی د کان میں ری فلنگ کے دوران دھماکے کے ساتھ آگ بھڑک اٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ شیخوپورہ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی سلنڈر کے حادثات میں نمایاں اضافہ ہوا اور 2 افراد جاں بحق ہونے کے ساتھ ساتھ متعددزخمی بھی ہو چکے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں