کاہنہ:بیوی کو زندہ جلانے والا اشتہاری ،بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار

کاہنہ:بیوی کو زندہ جلانے والا  اشتہاری ،بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار

کاہنہ (نمائندہ دنیا) کاہنہ پولیس نے بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کوبہن اور بہنوئی سمیت گرفتار کر لیا ۔

اشتہاریوں میں عقیل،حفیظ اور طیبہ شامل ہیں،ملزم واردات کے بعد فرار ہو گئے تھے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں