منشیات فروش گرفتار

منشیات فروش گرفتار

مصطفی آباد ( نامہ نگار ) پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے 2کلو 200گرام چرس برآمد کرلی۔

 پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ منشیات فروشی میں ملوث امجد عرف سونی جٹ دفتوہ روڈ پر چل پھر کر منشیات فروخت کررہا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں