گوشت 2روپے کلو سستا

گوشت 2روپے کلو سستا

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے 697روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے 481روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے 697روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے 481روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت254روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں