محفل میلاد کا انعقاد

محفل میلاد کا انعقاد

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور کالج برائے ئے خواتین یونیورسٹی کے شعبہ (انڈی پینڈنٹ لیونگ سنٹر ) میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

اس محفل میں طالبات نے اپنی خوبصورت آواز میں بارگاہ رسالت میں گلہائے ئے عقیدت پیش کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں