جامعہ نعیمیہ میں داخلوں کاآغاز

جامعہ نعیمیہ میں داخلوں کاآغاز

لاہور (سیاسی نمائندہ )جامعہ نعیمیہ میں نئے تعلیمی سیشن کیلئے داخلوں کاآغاز آج (ہفتہ ) 20اپریل سے ہو گا۔

درس نظامی سال اول، تجوید قرأت کا داخلہ ٹیسٹ22اپریل کو صبح 10 بجے ہو گا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں