جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں واک ، سیمینار

جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو  سرجری سنٹر میں واک ، سیمینار

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )جناح برن اینڈ ری کنسٹرکٹو سرجری سنٹر میں برن پری وینشن واک اور آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

 اس موقع پر ڈاکٹر بریرہ بشیر، ڈاکٹر فرقان حیدر، مسرت مصباح و دیگر فیکلٹی ممبران نے شرکت کی۔ مقررین نے اپنی تقاریر میں برن پری وینشن کے حوالے سے اپنی قیمتی آرا اور تجاویز پر زور دیا۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ پنجاب میں برن پری وینشن کے حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں