این سی اے ٹولنٹن بلاک میں کیلیگرافی نمائش کا اہتمام

این سی اے ٹولنٹن بلاک میں  کیلیگرافی نمائش کا اہتمام

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)این سی اے ٹولنٹن بلاک میں کیلیگرافی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

 محمد قاسم ملک کے فن پاروں میں شہریوں نے دلچسپی لی۔  نمائش میں مرتضیٰ جعفری،فیکلٹی ، طالبات اور فن مصوری سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ نمائش کا مقصد آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی اور آرٹ کا فروغ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں