میڈیکل کالجز و یونیورسٹیز کے پروفیسرز کی ایل پی آر مسترد

 میڈیکل کالجز و یونیورسٹیز کے  پروفیسرز کی ایل پی آر مسترد

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب کے میڈیکل کالجز و یونیورسٹیز کے پروفیسرز کی ایل پی آر مسترد کی دی گئی۔

 19 پروفیسرز نے قبل از ریٹائرمنٹ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کو چھٹیاں اپلائی کی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں