کچا آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایت

کچا آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر محکمہ صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ داخلہ میں سب کیبنٹ کمیٹی برائے لااینڈ آرڈرز کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا۔

 صوبائی وزیر محکمہ صحت خواجہ سلمان رفیق نے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کے دشمنوں سے مقابلہ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے پنجاب پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ صوبہ بھر میں امن و امان کو یقینی بنائیں گے۔ اجلاس کے دوران کچا آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں