موبائل پولیس خدمت مرکز کا رواں ہفتے کا شیڈول

موبائل پولیس خدمت مرکز کا رواں ہفتے کا شیڈول

لاہور(کرائم رپورٹر)رواں ہفتے کے دوران موبائل پولیس خدمت مرکز پہلی شفٹ پیر کو گڑھی شاہو، منگل شملہ پہاڑی اور پنجاب یونیورسٹی۔۔۔

جمعرات نیازی اڈا، جمعہ سبزہ زار اور ہفتہ کوسمن آبادگول چکر میں موجود ہو گی جبکہ دوسری شفٹ پیر مغلپورہ، منگل عابد مارکیٹ، بدھ مون مارکیٹ گلشن راوی، جمعرات چوک یتیم خانہ، جمعہ چوک شاہ فرید اور ہفتہ کوملت پارک موجود ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں