طلبا کو مفت وطن واپس لانے کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی:جماعت اسلامی

 طلبا کو مفت وطن واپس لانے کے  دعوؤں کی قلعی کھل گئی:جماعت اسلامی

لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا حکومت کی جانب سے کرغزستان سے طلبہ و طالبات کو مفت۔۔۔

 وطن واپس لانے کے حکومتی دعوؤں کی قلعی، بچوں کے والدین کے ردعمل نے کھول دی۔ والدین کو اپنے بچوں کو واپس لانے کے لئے 90 ہزار روپے تک سفری خرچ ادا کرنا پڑا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں