ابراہیم رئیسی کی شہادت عالم اسلام کیلئے ناقابل تلافی نقصان:عدلیہ بچاؤ کمیٹی

ابراہیم رئیسی کی شہادت عالم اسلام کیلئے  ناقابل تلافی نقصان:عدلیہ بچاؤ کمیٹی

لاہور(کورٹ رپورٹر)عدلیہ بچاؤ کمیٹی کے رہنماؤں میاں محمد حنیف طاہر، ملک احتشام الحسن، امتیاز رشید قریشی، شہباز رشید قریشی، جاوید حیدر، زبیر احمد فاروق۔۔۔

 سید حیدر علی اجمیری، محمد اسلم گوندل، پیرزادہ سید امجد ذکی، محمد وحید قریشی، شمائلہ منظور سمیت دیگر نے مشترکہ بیان میں ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقائے کار کے فضائی حادثہ میں شہادت پر افسوس کا اظہار کیا، انہوں نے کہا مرحوم اسلام کے روشن مینار تھے اور ان کی شہادت عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں