انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کی مرکزی مجلس شوریٰ کااجلاس آج ہوگا

انٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کی مرکزی  مجلس شوریٰ کااجلاس آج ہوگا

لاہور(سٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کا اہم اجلاس آج 26 مئی بروز اتوار صبح 10 بجے ختم نبوت اسلامک ریسرچ سنٹر کینال روڈ نزد صحافی کالونی ہربنس پورہ لاہور میں۔۔۔

 انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے مرکزی امیر مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے کی زیر صدارت منعقد ہوگا، اجلاس میں انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ ورلڈکے عالمی امیر حضرت مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ مکہ مکرمہ اور ورلڈ سیکرٹری جنرل حضرت مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج مدینہ منورہ سے آن لائن ویڈیولنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں