سردگودھا میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کاواقعہ تشویشنا ک:راغب نعیمی

سردگودھا میں قرآن پاک کی مبینہ بے  حرمتی کاواقعہ تشویشنا ک:راغب نعیمی

لاہور(سیاسی نمائندہ)دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ وچیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل راغب نعیمی نے کہا ہے کہ سردگودھا میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کاواقعہ تشویشنا ک ہے۔

انتظامیہ واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف فی الفور کارروائی کرے ۔واقعہ میں ملوث افراد کوقانون کے کٹہرے میں لاکرسخت سزا دی جائے ۔عوام کسی صورت قانون کو ہاتھ میں نہ لیں اورتشدد کارراستہ بھی اختیار نہ کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں