جوہر ٹائون، بچوں سے زیادتی کے 3 ملزم گرفتار

  جوہر ٹائون، بچوں سے  زیادتی کے 3 ملزم گرفتار

لاہور (وومن رپورٹر) وائلڈلائف سکواڈ نے چوہنگ سے جنگلی پرندوں کی بین الصوبائی آن لائن فروخت کرنیوالے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے غیرقانونی قبضے سے انواع و اقسام کے 9تیتر برآمدکرلئے۔

مظہر اقبال نامی یو ٹیوبر سوشل میڈیا کے ذریعے جنگلی پرندوں خصوصاً تیتروں کی آن لا ئن فروخت میں ملوث ہے ۔ یادر ہے کہ ملزم سندھ نواب شاہ سے انواع و اقسام کے تیتر اور ان کے انڈے بچے منگوا کر پنجاب میں اپنے یو ٹیوب چینل \"بابا فرید کالا تیتر\"کے ذریعے آن لائن فروخت کرتا تھا

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں