فپواسا کا ایچ ای سی کے بجٹ پر تحفظات کا اظہار

فپواسا کا ایچ ای سی کے بجٹ پر تحفظات کا اظہار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)فپواسانے وفاقی بجٹ میں ہائیر ایجوکیشن کے بجٹ کی مد میں کوئی واضح اعلان نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

صدر ڈاکٹر امجد مگسی اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد عزیز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کے لیے  واضح طور پر بجٹ مختص نہ کر کے حکومت نے اپنے اس انتخابی منشور سے انحراف کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں