جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں مریضوں کے مسائل حل کیلئے فون نمبرمتعارف

جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں مریضوں  کے مسائل حل کیلئے فون نمبرمتعارف

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ الفرید ظفر نے مریض دوست اقدام اٹھاتے ہوئے۔۔۔

 لاہور جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کے بر وقت علاج معالجے اور اُن کی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بنانے کیلئے موبائل فون نمبر 0337-7803307 متعارف کرا دیا ہے جو 24گھنٹے ورکنگ میں ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ عوام راؤنڈ د ی کلاک  042-99268817پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں جبکہ تینوں شفٹوں کے ڈی ایم ایس صاحبان آنے والی ہر کال ذاتی طور پر سننے کے پابند ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں