سبز مصالحہ جات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ

 سبز مصالحہ جات کی قیمتوں  میں کئی گنا اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر)عید الاضحی کے پیش نظر دکانداروں نے گوشت کی تیاری میں استعمال ہونے والے سبز مصالحہ جات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا۔

 دکانداروں نے گوشت کی تیاری میں استعمال ہونے والے سبز مصالحہ جات کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا، پیاز، ٹماٹر، سبز مرچ، لہسن، ہرا دھنیا، پودینہ، ادرک اور لیموں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں